عاصم اظہرکے میرب علی کے بریک اپ


 عاصم اظہرکے میرب علی کے بریک اپ کے بعدایک بارپھرعاصم اظہراورہانیہ عامرکے تعلقات کی افواہیں زورپکڑنے لگیں۔

حال ہی میں ہانیہ عامر نے انسٹاگرام پر ساحلِ سمندر پر گزارے لمحات کی تصاویرشیئر کی ہیں جس میں مختلف مناظر شامل تھے، ایک تصویر میںوہ  کسی کے کندھے پر ہاتھ رکھ کر بیٹھی 

مداحوں کی توجہ ایک تصویر میں موجود ہانیہ عامرکے پینڈنٹ پر بھی گئی  ہےجو بظاہر بالکل ویسا ہی دکھتا ہے جیسا عاصم اظہر نے اپنی حالیہ عید کی تصاویر میں پہنا تھاجس کے بعدقیاس آرائیاں شروع  ہوگئی ہیںکہ دونوں کے درمیان دوبارہ تعلقات قائم ہو چکے ہیں۔


واضح رہے کہ ہانیہ عامر اور عاصم اظہر 2019 میں ایک دوسرے کے ساتھ قریبی تعلقات میں تھے جبکہ 2020 میں ان کا بریک اپ ہو گیا جس کے بعد عاصم اظہر نے میرب علی سے منگنی کرلی تھی  جو اب ختم ہو چکی ہے۔دکھائی دیں جس نے ان کے اور عاصم اظہر کے دوبارہ تعلقات کی افواہوں کو ہوا دے دی ہے۔ 

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

ایرانی برادری: متحدہ عرب امارات کی ترقی کی ایک کڑی

ایران جنگ صرف خطے تک محدود نہیں: یہ ایک عالمی بحران کا آغاز بن گیا ہے۔

آبنائے ہرمزاور نہر سوئز میں ٹول کا قانونی فرق: مصر کیوں جائز، ایران کیوں ناجائز؟