چینی وزیرِ خارجہ کا اسلام آباد میں آمد، پاک-چین اسٹریٹجک ڈائیلاگ کا آغاز


 چینی وزیرِ خارجہ کا اسلام آباد میں آمد، پاک-چین اسٹریٹجک ڈائیلاگ کا آغاز


اسلام آباد: چین کے وزیرِ خارجہ وانگ ای اسلام آباد کے دفترِ خارجہ پہنچ گئے، جہاں اُن کا استقبال پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے کیا۔ یہ دورہ پاک-چین اسٹریٹجک ڈائیلاگ کے چھٹے مرحلے کے سلسلے میں کیا گیا ہے۔


پاک-چین اسٹریٹجک ڈائیلاگ کی صدارت وانگ ای اور اسحاق ڈار مشترکہ طور پر کریں گے۔ مذاکرات میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں پر بات چیت کی جائے گی، جس میں سیاسی، اقتصادی، تجارتی اور عوامی سطح کے روابط کو مزید فروغ دینے کے اقدامات شامل ہوں گے۔


یہ ڈائیلاگ پاک-چین دوستی کو مزید مستحکم بنانے کے ساتھ ساتھ خطے میں تعاون اور ترقی کے نئے امکانات کو اجاگر ک

رے گا۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

ایرانی برادری: متحدہ عرب امارات کی ترقی کی ایک کڑی

ایران جنگ صرف خطے تک محدود نہیں: یہ ایک عالمی بحران کا آغاز بن گیا ہے۔

آبنائے ہرمزاور نہر سوئز میں ٹول کا قانونی فرق: مصر کیوں جائز، ایران کیوں ناجائز؟