وزیراعظم محمد شہباز شریف اقوام متحدہ جنرل


 وزیراعظم محمد شہباز شریف اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس میں شرکت کے لئے لندن سے نیو یارک کے لئے روانہ ہوگئے۔

 برطانیہ میں تعینات پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل اور سفارتی عملے نےلندن کے لیوٹن ایئرپورٹ پر وزیراعظم کو الوداع کہا۔ یہ بھی پڑھیں:وزیر اعظم شہباز شریف، 6مسلم رہنما کل صدر ٹرمپ سے ملاقات کریں گے

وزیراعظم اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس سے خطاب کریں گے ،اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر کئی عالمی رہنماؤں سےان کی ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔

_

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

ایرانی برادری: متحدہ عرب امارات کی ترقی کی ایک کڑی

ایران جنگ صرف خطے تک محدود نہیں: یہ ایک عالمی بحران کا آغاز بن گیا ہے۔

آبنائے ہرمزاور نہر سوئز میں ٹول کا قانونی فرق: مصر کیوں جائز، ایران کیوں ناجائز؟