چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈمحسن نقوی


 چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈمحسن نقوی نے پاکستانی کھلاڑیوں کو دلیری کےساتھ کھیلنے کا پیغام دے دیا۔

صدرایشین کرکٹ کونسل اورچیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈمحسن نقوی نے آج دبئی میں کھیلے جانے والے ایشیاکپ کے فائنل کے حوالے سے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کودلیری کے ساتھ کھیلنے کاپیغام دیتے ہوئےکہاکہ جو کرنا ہے کرو، میں سنبھال لوں گا۔ یہ بھی پڑھیں:ایشیا کپ کا فائنل آج پاکستان اور بھارت کے درمیان ہوگا،گرین شرٹس جیت کیلئے پر عزم واضح رہے کہ ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کا فائنل آج پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا، پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایشیا کپ کی 41 سالہ تاریخ میں پہلی بار فائنل میں مدمقابل ہوں گی، فائنل کیلئے گرین شرٹس پُرعزم اور جیت کے لیے تیار ہیں جبکہ کھیل کے دیوانے پُرجوش ہیں اور پاکستان کی جیت کی امیدیں برقرار ہیں۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

ایرانی برادری: متحدہ عرب امارات کی ترقی کی ایک کڑی

ایران جنگ صرف خطے تک محدود نہیں: یہ ایک عالمی بحران کا آغاز بن گیا ہے۔

آبنائے ہرمزاور نہر سوئز میں ٹول کا قانونی فرق: مصر کیوں جائز، ایران کیوں ناجائز؟