صدرِ پاکستان نے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیل
صدرِ پاکستان نے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (ری آرگنائزیشن) ترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دی۔
قومی اسمبلی نے 12 اگست 2025 کو پانچ پرائیویٹ ممبرز بلز کے ساتھ اس بل کی منظوری دی تھی،اس بل کے ذریعے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کے ڈھانچے اور گورننس کو مزید مؤثر بنایا جائے گا۔ یہ بھی پڑھیں:پاک فضائیہ کے شاہینوں کو سلام عقیدت پیش کرتے ہیں:مریم نوازشریف
ترمیم کا مقصد ادارے کی تنظیم نو اور بہتر کارکردگی کو یقینی بنانا ہے،بل کی منظوری صحت کے شعبے میں اصلاحات اور ادارہ جاتی بہتری کی سمت ایک اہم قدم ہے۔

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں