چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری


 چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں فوری زرعی ایمرجنسی کے نفاذ کا مطالبہ کردیا۔

 مظفر گڑھ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ سیلاب کے شروع سے ختم ہونے تک کسانوں کے بجلی بل معاف کیے جائیں، حکومت تنہا قدرتی آفت کا مقابلہ نہیں کرسکتی ۔ یہ بھی پڑھیں: 24 گھنٹوں میں شدید طوفانی بارشیں، پی ڈی ایم اے کاالرٹ جاری

بلاول بھٹوزرداری نے مزیدکہاکہ دوست ممالک سیلاب متاثرین کی مدد کرنا چاہتے ہیں،وزیرخارجہ باضابطہ طور پر عالمی سطح پر اپیل کریں ،پاکستان کو مدد کیلئے فوری اقوام متحدہ جانا چاہیے ۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

ایرانی برادری: متحدہ عرب امارات کی ترقی کی ایک کڑی

ایران جنگ صرف خطے تک محدود نہیں: یہ ایک عالمی بحران کا آغاز بن گیا ہے۔

آبنائے ہرمزاور نہر سوئز میں ٹول کا قانونی فرق: مصر کیوں جائز، ایران کیوں ناجائز؟