صدر مملکت آصف علی زرداری سے چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل س


 صدر مملکت آصف علی زرداری سے چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ملاقات کی ہے۔ فیلڈ مارشل نے صدر مملکت کو داخلی و خارجی سلامتی کی صورتحال پر بریفنگ دی، افغان طالبان کے اشتعال انگیز اقدامات پر پیدا ہونے والی صورتحال پر بھی تفصیلات سے آگاہ کیا۔ پاک فوج کی مؤثر اور بروقت جوابی کارروائی سے صدر کو آگاہ کیا گیا، صدر آصف زرداری کا پاک فوج کی صلاحیت، جرات اور تیاری پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا گیا ۔ صدر مملکت نے وطن کے دفاع میں پاک فوج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا اور کہا کہ پاکستان اپنی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے تحفظ میں کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا ۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

ایرانی برادری: متحدہ عرب امارات کی ترقی کی ایک کڑی

ایران جنگ صرف خطے تک محدود نہیں: یہ ایک عالمی بحران کا آغاز بن گیا ہے۔

آبنائے ہرمزاور نہر سوئز میں ٹول کا قانونی فرق: مصر کیوں جائز، ایران کیوں ناجائز؟