پنجاب حکومت کی سفارش پر وفاقی


 پنجاب حکومت کی سفارش پر وفاقی کابینہ نے مذہبی جماعت پر پابندی کی منظوری دے دی ۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس کے ایجنڈے میں مذہبی پر پابندی لگانے کی سمری شامل تھی۔ وفاقی کابینہ نے سمری کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد مذہبی جماعت پر انسداد دہشتگردی ایکٹ 1997کی سیکشن11B(1)کے اختیارات کےتحت پابندی عائد کرنے کی منظوری دے دی۔ کابینہ نے ضابطہ کارروائی کیلئے وزارت داخلہ کو احکامات جاری کردئے۔ خیال رہے کہ پنجاب حکومت نے وفاقی کابینہ کو مذہبی جماعت پر پابندی کی سفارش کی تھی۔ 

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

ایرانی برادری: متحدہ عرب امارات کی ترقی کی ایک کڑی

ایران جنگ صرف خطے تک محدود نہیں: یہ ایک عالمی بحران کا آغاز بن گیا ہے۔

آبنائے ہرمزاور نہر سوئز میں ٹول کا قانونی فرق: مصر کیوں جائز، ایران کیوں ناجائز؟