کشمیر کی 18 رکنی کابینہ نے اپنے عہدوں
آزاد کشمیر کی 18 رکنی کابینہ نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔
صدرآزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود کی علالت کے باعث اسپیکر چوہدری لطیف اکبر نے کابینہ اراکین سے حلف لیا۔
وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور بھی حلف برداری تقریب میں موجود تھے،حلف اٹھانے والوں میں 16 وزیر اور 2 مشیر شامل ہیں۔

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں