صدر پاکستان آصف زرداری کی چینی نائب صدر


 صدر پاکستان آصف زرداری کی چینی نائب صدر سے ملاقات،سی پیک کے کامیاب نفاذ میں چین کے تعاون کو سراہا۔

 تفصیلات کے مطابق دوحہ میں سماجی ترقی سے متعلق دوسری عالمی کانفرنس کے موقع پر صدر پاکستان آصف زرداری نے چینی نائب صدر سے ملاقات کی ۔ یہ بھی پڑھیں:پاکستان مالا مال ہو گیا اس موقع پر صدر مملکت آصف زرداری نے کہا کہ پاکستان اور چین آہنی بھائی اور ہر موسم کے اسٹریٹجک شراکت دار ہیں۔ چین سے دوستی پاکستان کی خارجہ پالیسی کا بنیادی ستون ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے پاکستان کا ہر مشکل گھڑی میں تعاون پر چین سے اظہار تشکر کیا ، انہوں نے سی پیک کے کامیاب نفاذ میں چین کے تعاون کو سراہا۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

ایرانی برادری: متحدہ عرب امارات کی ترقی کی ایک کڑی

ایران جنگ صرف خطے تک محدود نہیں: یہ ایک عالمی بحران کا آغاز بن گیا ہے۔

آبنائے ہرمزاور نہر سوئز میں ٹول کا قانونی فرق: مصر کیوں جائز، ایران کیوں ناجائز؟