قائد کے علاقے گل رعنا کالونی سولجر بازار


 شہر قائد کے علاقے گل رعنا کالونی سولجر بازار میں گیس لیکیج کے باعث دھماکے سے3منزلہ رہائشی عمارت کی چھت گرگئی، جس سے بچی سمیت 15افراد جاں بحق اور 14 افراد زخمی ہو گئے۔ حادثہ گلی نمبر 05 کے قریب آغا خان اسکول کے علاقے میں پیش آیا،حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ادارے فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔ ایدھی فاؤنڈیشن کی ایمبولینسز اور رضا کار زخمیوں کی فوری منتقلی کے لیے سرگرم عمل رہے، زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں طبی امداد جاری ہے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد میں 60 سالہ محمد ریاض اور 10 سالہ نازیہ شامل ہیں، جبکہ ایک اور شخص کی شناخت کا عمل جاری ہے۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

ایرانی برادری: متحدہ عرب امارات کی ترقی کی ایک کڑی

ایران جنگ صرف خطے تک محدود نہیں: یہ ایک عالمی بحران کا آغاز بن گیا ہے۔

آبنائے ہرمزاور نہر سوئز میں ٹول کا قانونی فرق: مصر کیوں جائز، ایران کیوں ناجائز؟