ایران پر اسرائیلی و امریکی جنگ کے نتیجے


ایران پر اسرائیلی و امریکی جنگ کے نتیجے میں دنیا کی 20 بڑی ایئر لائنز کو 53 ارب ڈالرز کا نقصان ہوا ہے۔

 غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جنگ نے خلیج کے ہوائی اڈوں اور پروازوں کو متاثر کیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق ایئرلائن انڈسٹری کورونا وبا کے بعد بدترین بحران کی لپیٹ میں ہے۔

 جنگ کے سبب ایئر لائنز کے لئے ایندھن کی ممکنہ قلت کا خطرہ بھی ہے

جنگ کے بعد سے جیٹ فیول کی قیمت دگنی ہو چکی ہے۔

 جیٹ فیول کی قیمت میں اضافے سے ایئرلائن ٹکٹوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

ایرانی برادری: متحدہ عرب امارات کی ترقی کی ایک کڑی

ایران جنگ صرف خطے تک محدود نہیں: یہ ایک عالمی بحران کا آغاز بن گیا ہے۔

آبنائے ہرمزاور نہر سوئز میں ٹول کا قانونی فرق: مصر کیوں جائز، ایران کیوں ناجائز؟