کوہاٹ کے نواحی علاقے میں پولیس موبائل پر


 کوہاٹ کے نواحی علاقے میں پولیس موبائل پر فائرنگ سے ڈی ایس پی سمیت 7 اہلکار شہید ،2 زخمی ہو گئے ۔

ڈی پی او کے مطابق کوہاٹ کے نواحی علاقے شکردرہ روڈ پر پولیس موبائل پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں متعدد اہلکار زخمی ہوئے۔ ڈی پی او نے بعد ازاں تصدیق کی کہ پولیس موبائل پر دہشتگرد حملے میں ڈی ایس پی واحد محمود سمیت 7 اہلکار شہید ہوگئے جبکہ2 اہلکار زخمی بھی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:اگر مگر کی کہانی شروع ، ٹی 20 ورلڈکپ میں صورتحال سنسنی خیز ہو گئی بعدازاں دوران علاج مزید 2 اہلکار شہید ہوگئے جس کے بعد دہشتگرد حملے میں شہید ہونے والے سکیورٹی اہلکاروں کی تعداد 7 ہوگئی جن میں ایک ڈی ایس پی بھی شامل ہے۔ پولیس حکام کے مطابق دہشتگردوں نے حملے کے بعد پولیس موبائل کو بھی آگ لگا دی فرار ہوگئے جبکہ پولیس کی بھاری نفری موقع علاقے میں طلب کر لی گئی ہ

ے۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

ایرانی برادری: متحدہ عرب امارات کی ترقی کی ایک کڑی

ایران جنگ صرف خطے تک محدود نہیں: یہ ایک عالمی بحران کا آغاز بن گیا ہے۔

آبنائے ہرمزاور نہر سوئز میں ٹول کا قانونی فرق: مصر کیوں جائز، ایران کیوں ناجائز؟