کی سہولت کیلئے آئینی عدالت نےاہم
سائلین کی سہولت کیلئے آئینی عدالت نےاہم اقدام اٹھاتے ہوئے چاروں صوبوں میں ڈیسک قائم کردیئے۔
سرکلر کے مطابق آئینی عدالت کیلئے نئی درخواستیں صوبائی ڈیسک پر بھی جمع کرائی جاسکتی ہیں،اسلام آباد میں قائم ڈیسک پر بھی مقدمات دائر کیے جا سکیں گے۔ سرکلر میں مزید کہا گیا ہے کہ وکلا اپنے مقدمات نئے طریقہ کار کے مطابق دائر کریں۔

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں