اسلام آباد کے ترلائی امام بارگاہ میں خودکش دھماکے میں مجرمانہ غفلت سامنے آنے پرایس ایچ او معطل کردیا گیا۔ ایڈیشنل ایس ایچ او کو چارج سونپ دیا گیا ،امام بارگاہ پر سیکیورٹی تعینات نہ کرنے پر ایس ایچ او شہزاد ٹاؤن اشفاق وڑائچ معطل کیا گیا۔ یاد رہے کہ جمعہ کو امام بارگاہ میں خود کش دھماکہ ہوا تھا۔ 

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

ایرانی برادری: متحدہ عرب امارات کی ترقی کی ایک کڑی

ایران جنگ صرف خطے تک محدود نہیں: یہ ایک عالمی بحران کا آغاز بن گیا ہے۔

آبنائے ہرمزاور نہر سوئز میں ٹول کا قانونی فرق: مصر کیوں جائز، ایران کیوں ناجائز؟